تعاون

جامعہ کے تعاون کی آسان شکلیں

  • بارگاہ رب العزت میں فلاح و نجات کی دعائیں کرنا ۔
  • تنظیم و ترقی اور نظام کار کے لئے مفید مشورے ۔
  • حسب مقدور مالی تعاون کرنا ۔
  • پہلے سے معاون ہو تو اپنے تعاون میں حسب موقعہ اضافہ کرنا ۔
  • تعمیر میں خصوصی امداد بشکل نقد، سیمنٹ، سریا، اینٹ وغیرہ دینا۔
  • کسی نادار یتیم طالب علم کی دوران تعلیم مکمل کفالت کی ذمہ داری لے لینا۔
  • مستحق طلباءکے لئے بمد زکوة، صدقات، عشر، چرم قربانی وغیرہ عطیات سے بذریعہ سفراءیا منی آرڈر یا ڈرافٹ وغیرہ رقم روانہ فرمانا ۔
  • اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے نقد رقم یا سامان جامعہ میں وقف کرنا۔
  • جامعہ کے کتب خانہ میں درسی یا غیر درسی کتب، قرآن پاک عنایت کرنا۔
  • جامعہ کی عمارت کا کوئی کمرہ یا کوئی حصہ مکمل کروادینا وغیرہ۔

تعاون کیسے کریں

جو حضرات براہ راست "جامعہ عربیہ خادم الاسلام ہاپوڑ " کے منصوبوں کی تکمیل اور ترقیات میں شریک ہونے کے لئے اپنے عطیات ، زکوٰة وصدقات وغیرہ کی رقوم ارسال کرنا چاہتے ہیں وہ یا تو اپنے حلقہ میں پہنچے ہوئے سفراءکو رقوم دیکر رسید حاصل کر لیں یا پھر براہ راست ادارہ کو منی آرڈر ، ڈرافٹ یا چیک کے ذریعہ اپنی رقوم ارسال کر سکتے ہیں وصولیابی کے بعد انشاء اللہ رسید ارسال کر دی جائے گی۔
ڈرافٹ یا چیک پر صرف یہ لکھیں :

Jamia Arabia Khadim-Ul-Islam, Hapur

جامعہ ہذا کے بینک اکاؤنٹ میں براہ راست (آن لائن ) فنڈ ٹرانسفر کے لئے بینک اکاؤنٹ کی تفصیل درج ذیل ہے ۔

جامعہ کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیل

Jamia Arabia Khadim-Ul-Islam, Hapur

Bank : Canara Bank Hapur
Account No.: 2171101004670
IFSC Code : CNRB0002171
MICR : 245015002

Bank : Punjab & Sind Bank Hapur
Account No.: 02411000100963
IFSC Code : PSIB0000241
MICR : 245023002

Bank : Axis Bank Hapur
Account No.: 915020026887237 (CA)
IFSC Code : UTIB0001020
MICR : 2452111002

Bank : Axis Bank Hapur
Account No.: 915010028427081
IFSC Code : UTIB0001020
MICR : 2452111002

Donation U/S 80G OF I.T.
Act Vide C.No.58(26)/80G
CIT-GZB/2013-14/52
Pan No.: AABAJ0865G




اپنا قیمتی وقت دینے کے لئے بہت شکریہ