آئینۂ جامعہ

جامعہ خادم الاسلام ایک نظر میں

  • ادارہ کا نام و پتہ جامعہ خادم الاسلام جامع مسجد بلند شہر روڈ، ہاپوڑ (یوپی)
  • مہتمم جامعہ حضرت مولانا مفتی عبد القدیم صاحب
  • موجودہ سرپرست امیر الہند حضرت مولانا سید ارشد صاحب مدنی مدظلہ صدر جمعیۃ علماء ہند و صدر المدرسین دارالعلوم دیو بند
  • معیار تعلیم ناظرہ قرآن پاک، حفظ، تجوید و قرأت، فارسی وعربی ابتدائی فارسی سے لیکر دورۂ حدیث تک مکمل درس نظامی
  • مہتمم 1
  • اراکین شوریٰ 21
  • شعبہ جات 25
  • جامعہ کی شاخیں 12
  • مدرسین 75
  • ملازمین 43
  • کل تعداد طلباء 1567

جامعہ میں داخل شدہ طلبہ کی تعداد

  • تدریب المعلمین 4
  • حفظ قرآن کریم 146
  • دورۂ حدیث 155
  • ناظرہ قرآن 244
  • از ابتدائی تا عربی ششم 304
  • طلباء شاخہائے جامعہ 680
  • تجوید خالص 34
  • تعداد طلبہ مقامی و بیرونی علاوہ شاخہائے جامعہ 887
  • کل فارغین طلبہ جامعہ ۱۴۴۲؁ھ مطابق ۲۰۲۱؁ء 226

نوٹ : کووِڈ-19 ، کے پیشِ نظر ۱۴۴۱؁ھ مطابق ۲۰۲۰؁ء کے اندر شعبہ افتاء اور جامعہ کے علیخاں جونئر ہائی اسکول میں داخلے نہ ہو سکے۔



رجسٹریشن جامعہ جامعہ عربیہ خادم الاسلام جامع مسجد بلند شہر روڈ، ہاپوڑ (یوپی) ایک رجسٹرڈ تعلیمی ادارہ ہے۔ اس کی مجلس شوریٰ میں اکیس اراکین اور مجلس عاملہ میں سات اراکین ہیں۔ دونوں مذکورہ کمیٹیاں رجسٹرڈ آفس اُترپردیش سرکار (انڈیا) میں رجسٹرڈ ہیں۔ جامعہ کا رجسٹریشن نمبر 1976-77/293 ہے۔



سالانہ بجٹ جامعہ کا سالانہ بجٹ =/41500000 تجویز ہوا ہے ۔ یہ بجٹ محض اللہ پر توکل اور عوامی عطیات کے ذرایہ ہی پورا ہوتا ہے ، جامعہ کی بہت معمولی مستقل آمدنی ہے، حکومت سے کسی قسم کی مددنہیں لی جاتی ہے ۔




اپنا قیمتی وقت دینے کے لئے بہت شکریہ