ضروریات اور منصوبے
مستقبل کے منصوبے اور فوری ضروریات
جا معہ کی کارکردگی آپ نے ملاحظہ فرمالی ہے جگہ کی قلت کی وجہ سے دفاتر اور شعبہ جات باہم پیوست ہیں حالانکہ ہر ایک کے لئے ایک الگ مستقل کمرہ درکار ہے ۔ ان کے علاوہ
- طلبہ کے لئے مستقل دارالاقامہ ہاسٹل کی تعمیر
- اسا تذہ و ملازمین کی رہائش گا ہوں کی تعمیر
- مدرسہ عائشہ للبنات کی تعمیر
- توسیع کتب خانہ کی تعمیر
- دار الشفاءکی تعمیر
- شعبہ کمپیوٹر کی تعمیر
- غلہ گودام کی تعمیر
- دارالصنائع کی تعمیر
- قدیم و جدید کتابوں کی خریداری
- ایک مستقل ماہانہ رسالہ کا اجراء
مستقبل کے منصوبے ہیں جن کی تکمیل کے لئے پانچ کروڑ سے زائد سرمایہ کی ضرورت ہے جو سالانہ بجٹ کے علاوہ ہے ۔