سرپرستان
سابق سرپرستان جامعہ
- اول الذکر مغل بادشاہ شاہجہاںؒ، محی الدین اورنگ زیبؒ اور بہادر شاہ ظفرؒ کے علاوہ
- شیخ طریقت حضرت مولاناسید قطبؒ
- مولانا حکیم سید عالمؒ اور ان کا خانوادہ سادات ہاپوڑ
- عارف باللہ حافظ محمد غفران صاحب ؒ
- شیخ الاسلام حضرت مولا نا سید حسین احمد صاحب مدنیؒ
- فخرالمحد ثین حضرت مولانا سید فخر الدین احمد ؒ
- حکیم الاسلام حضرت مولا نا قاری محمد طیب صاحبؒ سابق مہتمم دارالعلوم دیوبند
- حضرت مولانا سید فخر الحسن صاحب ؒ
- حضرت مولانا مفتی محمود حسن صاحب گنگوہیؒ
- حضرت مولانا سید صدیق احمد صاحبؒ باندوی اور امیر الہند ثانی حضرت مولانا سید اسعد مدنی صاحبؒ سابق صدر جمعیۃ علماء ہند
- امیر الہند ثالث حضرت مولانا مرغوب الرحمن صاحبؒ مہتمم دارالعلوم دیوبند
- حضرت مولانا نصیر احمد خانصاحبؒسابق صدرالمدرسین وشیخ الحدیث دارالعلوم دیو بند خصوصیت سے قابل ذکر ہیں ۔
موجودہ سر پرست جامعہ
- امیر الہند حضرت مولانا سید ارشد صاحب مدنی مدظلہ صدر جمعیۃ علماء ہند و صدر المدرسین دارالعلوم دیوبند ہیں ۔